گاڑی سے لاکھوں کا ڈیزل چوری

 گاڑی سے لاکھوں کا ڈیزل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی سے لاکھوں کا ڈیزل چوری کر لیا گیا ۔

تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکی گاڑی سے لاکھوں مالیت کا 1100 لیٹر سے زائد ڈیزل چوری کر لیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں