موٹر سا ئیکلو ں میں تصا دم، نوجوا ن زخمی
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)دو موٹر سا ئیکلو ں میں تصا دم سے نوجوا ن شدید زخمی ہو گیا ۔
چک نمبر 300 ج ب کا عاقب موٹر سا ئیکل پر شہر سے گا ؤ ں جارہا تھا کہ سا منے سے آ نے وا لے موٹر سا ئیکل سے ٹکرا گیا اور سڑک پر گرکر شدید زخمی ہو گیا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا گیا جہا ں سے نازک حا لت پر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد بھجوا دیا گیا ۔