اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

اسلحے کی نمائش کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے گجر پیر دربار کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاصم کو گرفتار کر لیا۔ جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں