سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار ی

سمارٹ لاک ڈاؤن کی  خلاف ورزی پر گرفتار ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن پر پابندی کے باوجود ممنوعہ اوقات میں دکان کھولنے والے کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں