شہری چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہونے پر گرفتار

شہری چوری شدہ موٹرسائیکل  برآمد ہونے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہونے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ نشاط آباد کے علاقے منصوراں موڑ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جسکے زیر استعمال موٹر سائیکل چوری شدہ پائی گئی۔ جسے پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں