کھلا پٹرو ل بیچنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرو ل بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول بیچنے پردکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول بیچنے پردکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں