آتش بازی لے جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر اسے گرفتار اورمقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔