منگنی سے واپسی پر فیملی کو حادثہ ، ایک جاں بحق، 3 زخمی

منگنی سے واپسی پر فیملی کو حادثہ ، ایک جاں بحق، 3 زخمی

موٹرسائیکل رکشہ کھڈے میں گرنے سے ڈرائیورلیاقت مغل چل بسا

ڈجکوٹ ( نمائندہ دنیا )منگنی سے واپس آنے والی فیملی حادثے کا شکار ہوگئی ایک جاں بحق 3 زخمی ہو گئے ۔ سمندری کی رہائشی فیملی منگنی کی رسم میں شرکت کے بعد موٹرسائیکل رکشہ پر واپس سمندری جارہی تھی کی منی بائی پائی ڈجکوٹ پر گہرے کھڈے میں گرنے سے رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا جسکے نتیجہ میں 46 سالہ رکشہ ڈرائیور لیاقت مغل سکنہ سمندری موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ سفیان، ریحانہ اور شفیق زخمی ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں