دکاندار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حوالات پہنچ گیا

دکاندار لاک ڈاؤن کی خلاف  ورزی پر حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں دکانیں کھولنے والے دکاندار کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران ممنوعہ اوقات میں دکان کھولتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔جس پر دکاندارکو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں