ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے محلہ غلام آباد نمبر دو سے پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے محلہ غلام آباد نمبر دو سے پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔