آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں