ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو مین روڈ پر اوورلوڈڈ ٹرک چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے مسائل پیدا کرنے کے ساتھ روڈ کی تباہی کی وجہ بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔