دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری کو گرفتار کر لیا

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  پر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں