بوگس چیک دینے کا مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں بوگس چیک دیدیاگیا، تھانہ سول لائن کے علاقے میں نعیم نامی شہری نے بتایا کہ ملزم انعام نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیا، جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کاروباری لین دین میں بوگس چیک دیدیاگیا، تھانہ سول لائن کے علاقے میں نعیم نامی شہری نے بتایا کہ ملزم انعام نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیا، جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔