خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

 خاتون کو ہراساں کرنے  والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور شہباز نے دوران سفر خاتون منیبہ کوثر کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

 تھانہ سول لائن کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور شہباز نے دوران سفر خاتون منیبہ کوثر کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں