رضا آباد :لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

رضا آباد :لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نصراللہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی جواں سالہ بیٹی گھر سے کام کے سلسلہ میں باہر نکلی۔ جسے مبینہ طور پر ملزم نے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں