ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر شہری گرفتار

ون وے قوانین کی  خلاف ورزی پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں