پابندی کے باوجود نہر میں نہانے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود نہر میں نہانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ سے ملحقہ نہر رکھ برانچ میں پابندی کے باوجود نہانے والے شہری کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔