پلاٹ پر قبضے کی کوشش ، خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پلاٹ پر قبضے کی کوشش ، خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ملز موں نے مبینہ طور پر اکبری بی بی ے پلاٹ پر قبضہ کی نیت سے دھاوا بو لا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)پلاٹ پر قبضے کی کوشش میں ناکامی پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ترکھانی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اکبری بی بی نے ہمیں خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی نیت سے دھاوا بول دیا اور اس دوران مزاحمت کرنے پر ملز موں نے جسے قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں