ڈمپر کی ٹکر سے شہری جاں بحق ، مقدمہ د رج

ڈمپر کی ٹکر سے شہری  جاں بحق ، مقدمہ د رج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈمپر کی ٹکر سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمد خان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ڈمپر ڈرائیور نے دوران ڈرائیونگ غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکے بیٹے کو ٹکر مار کر زخمی کردیا۔ جو زخموں کی تاب نہ جائے دم توڑ گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں