بغیر لائسنس اسلحہ کا ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ کا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کوبغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پرگرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں