محرم الحرام جلوسوں کے دوران بہترین ٹریفک انتظامات ،افسروں کیلئے تعریفی سر ٹیفکیٹ

 محرم الحرام جلوسوں کے دوران بہترین ٹریفک  انتظامات ،افسروں کیلئے تعریفی سر ٹیفکیٹ

راولپنڈی (این این آئی) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم کی جانب سے محرم الحرام جلوسوں کے دوران بہترین ٹریفک انتظامات اور اچھی ڈیوٹی پر تمام افسران و جوانوں کو شاباش اور تعریفی سر ٹیفکیٹ کا اعلان کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 11سو زائد افسران و جوانوں نے مجالس، جلوسوں، عزادارین اور شہریوں کی سہولت کیلئے دن رات کی تمیز کے بغیراپنی ڈیوٹی محنت اور ایماندری سے سر انجام دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں