گلبرگ ٹاؤن سے مخبوط الحواس لڑکی مبینہ طور پر اغوا کرلی گئی

گلبرگ ٹاؤن سے مخبوط الحواس  لڑکی مبینہ طور پر اغوا کرلی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخبوط الحواس لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے نیو گلبرگ ٹاؤن کی رہائشی 25 سالہ مخبوط الحواس نمرہ نامی لڑکی گھر سے باہر نکلی۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے نیو گلبرگ ٹاؤن کی رہائشی 25 سالہ مخبوط الحواس نمرہ نامی لڑکی گھر سے باہر نکلی۔ جسے ملزموں نے قابو کر کے بعد اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں