کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والا گرفتار

کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں