جعلی دستاویزات تیار کرکے فراڈ

جعلی دستاویزات تیار کرکے فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے جعلی دستاویزات تیار کرکے فراڈ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں یعقوب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر پراپرٹی کے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرواتے ہوئے اسے فراڈ اور دھوکے کا شکار بنا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں