4 نا معلو م افراد نے 14سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا
گوجرہ (نمائندہ دنیا )چار نا معلو م افراد نے چودہ سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔
چک نمبر 311 ج ب کے محمد بو ٹا نے تھا نہ صدرگو جرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 14 سا لہ بیٹی مریم بوٹا اپنے گھر میں موجود تھی کہ چار نا معلو م افراد آ ئے اور اسکو اغوا کرکے فرار ہو گئے ہیں صدر پولیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزموں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔