کھال توڑ کر پانی چوری ،2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔دو افراد کو پانی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔
نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔دو افراد کو پانی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔