چچا بھتیجی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

چچا بھتیجی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چچا بھتیجی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھا نہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے رفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ اپنی بھتیجی کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران مخالفین نے انہیں قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں