گوجرہ: 35سالہ شخص کی لاش برآمد

گوجرہ: 35سالہ شخص کی لاش برآمد

گوجرہ (نمائندہ دنیا) 35سالہ شخص کی لاش برآمد۔تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شہر موڑ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش پڑی ہے۔۔۔

 جس پرپولیس نے موقع پر جاکر اس کو تحویل میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیااور اس کی شناخت کیلئے اعلانات کروانے شروع کر دئے تواس کی شناخت ٹوبہ روڈ کے رہائشی شانی کے نام سے ہوئی جو مبینہ طور پر نشہ کا عادی بیان کیاجاتاہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں