مخالفین کی شہری کو دھمکیاں

مخالفین کی شہری کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عامر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا گیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...