تھانہ اروتی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

تھانہ اروتی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

سندیلیانوالی(سٹی رپورٹر)تھانہ اروتی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اروتی کے اے ایس آئی نوید شہزاد نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ اروتی کے اے ایس آئی نوید شہزاد نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا اور دورانِ تلاشی ملزم کے قبضہ سے 1180 گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...