پولیس کی کارروائیاں، 3ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پولیس کی کارروائیاں، 3ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ملزموں کو تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا، مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا جو منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے ۔ تینوں ملزموں کے قبضے سے مجموعی طور پر 6 کلو گرام سے زائد چرس اور دیگر منشیات برآمد کرلی گئیں۔ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...