ٹوبہ :4 دیہات کو مثالی گاؤں بنانے کیلئے پراجیکٹ جاری

ٹوبہ :4 دیہات کو مثالی گاؤں بنانے کیلئے پراجیکٹ جاری

فیصل آباد،لاہور(خصوصی رپورٹر،سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایات پرضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 4 دیہات کو مثالی گاؤںبنانے کیلئے پراجیکٹ جاری ہے۔

معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب شعیب مرزا نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مثالی گاؤں کا دورہ کیا، اور اس دوران مذکورہ گاؤں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے اہل دیہہ سے بھی ملاقات کی،کمشنر فیصل آباد عمران حامد شیخ ودیگر افسر بھی ہمراہ تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...