بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں ندیم نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا ملزم عبدالغفار نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں ندیم نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا ملزم عبدالغفار نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو  ڈس آنر ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...