بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ‘3افراد گر فتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments