گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں فائزہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments