پولیس نے 2پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments