پیرمحل: پولٹری فارم گودام میں آگ لگ گئی

پیرمحل: پولٹری فارم  گودام میں آگ لگ گئی

پیرمحل (نمائندہ دنیا )پیرمحل اڈا بڈھن موڑ ملک شبیر پولٹری فارم گودام میں آگ لگ گئی گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا بروقت امدادی کارروائی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پیرمحل اڈا بڈھن موڑ ملک شبیر پولٹری فارم گودام میں آگ لگ گئی گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا بروقت امدادی کارروائی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...