حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کرلئے گئے۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں وحید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments