سابقہ رنجش ،2 بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش ،2 بھائیوں  کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر دو بھائیوں کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر انہیں قابو کرلیا اور دونوں بھائیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...