بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
کینال روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments