ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 2 افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک  کرنے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...