بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر  ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...