گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے قبضے سے گیس سلنڈر اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments