لڑائی جھگڑے کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

لڑائی جھگڑے کی بوگس کال  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑائی جھگڑے کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر اقدام قتل اور لڑائی جھگڑے سے متعلق جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...