قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی رقم ہضم
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی گئی رقم ہضم کر لی گئی۔تھانہ روشن والا کے علاقے میں عمر نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم نے قریبی تعلقات کی بناء پر اس سے بھاری مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی۔ لیکن مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے رقم ہضم کرتے ہوئے اسے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments