آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

آتشبازی کا سامان لے جانے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...