نہری پانی چوری کر نیوالے 4 افراد کیخلاف مقدمہ

نہری پانی چوری کر نیوالے 4 افراد کیخلاف مقدمہ

محکمہ انہار ٹیموں نے ملز موں کو نہری پانی چوری کرتے ہوئے پایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے سے گزرنے والی نہر سے پمپ کی مدد سے پانی چوری کرتے ہوئے ملز موں کی جانب سے اپنی فصلوں کو سیراب کیا جا رہا تھا۔ جس کی اطلاع ملنے پر محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے ملز موں کو نہری پانی چوری کرتے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچاتے ہوئے پایا۔ جس پر پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...