سوئی گیس آفس کے انچارج رانا محمد زاہد خان انتقال کر گئے

سوئی گیس آفس کے انچارج  رانا محمد زاہد خان انتقال کر گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سوئی گیس آفس کے انچارج رانا محمد زاہد خان انتقال کر گئے۔ وہ چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور فیصل آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مرحوم موٹروے پولیس کے افسر رانا محمد عرفان اور حکیم ناصر ممتاز کے بھائی تھے ۔ انہیں ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 318 ج ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات، سرکاری افسران اور علاقہ بھر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...