جھنگ کی متعدد سٹریٹ لائٹس خراب، شہریوں کو مشکلات

جھنگ کی متعدد سٹریٹ لائٹس خراب، شہریوں کو مشکلات

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہر کی اہم شاہراہوں پر بڑی تعداد میں سٹریٹ لائٹس خراب ہونے کے باعث رات کے اوقات میں اندھیرے کی صورتحال برقرار ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کے باوجود متعدد سٹریٹ لائٹس تاحال مرمت نہیں کی گئیں، جس سے ٹریفک اور شہریوں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ خراب سٹریٹ لائٹس کی جلد از جلد مرمت اور بحالی یقینی بنائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...